ہر ایرانی کیلیے بجلی پیدا کرنے کی گنجائش ہزار واٹ تک پہنچ گئی

تہران، ارنا – گزشتہ سال کے دوران ملک میں ہر ایرانی شہری کیلیے بجلی پیدا کرنے کی گنجائش ایک ہزار واٹ تک پہنچ گئی۔

ایرانی بجلی گھروں کی پیداوار کی شرح میں گزشتہ سال میں 2850 میگاواٹ کا اضافہ ہوا اور 83ہزار اور 350 میگاواٹ تک پہنچ گئی۔

اس رپورٹ کے مطابق ہر ایرانی کیلیے بجلی پیداواری صلاحیت گزشتہ سال کے دوران 1000 واٹ تک پہنچ گئی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 6 =