ایران کا شہید جنرل سلیمانی کے مجسمے کی تعمیر کے عالمی مقابلے میں شرکت کیلئے شرائط کا اعلان

تہران، ارنا - تہران میونسپلٹی بیوٹیفیکیشن آرگنائزیشن نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مجسمے کی تعمیر کے بین الاقوامی مقابلے میں شرکت کے لئے شرائط شائع کیا۔

شہید جنرل قاسم سلیمانی کے منصب اور اعزاز، وطن کے دفاع، ان کی مخلص اور بے مثال کوششوں کی یاد دلانے کے لئے تہران میونسپلٹی بیوٹیفیکیشن آرگنائزیشن شہر میں مجسموں کے فن کو استعمال کرتے ہوئے اس معزز شہید کے مجسمہ لگانے کا ارادہ رکھتی ہے۔
تہران میونسپلٹی بیوٹیفیکیشن آرگنائزیشن نے مجسمہ آرٹسٹوں کو اس بین الاقوامی میلے میں شرکت کی دعوت دی مجسمہ بنانے والے افراد اپنے 4 جون سے 5 جولائی تک farakhnart@gmail.com  پر بھیج سکتے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 7 =