پچھلے سال غیر ملکی تجارت کی مالیت 85 بلین ڈالر تھی

تہران، ارنا - ایرانی کسٹمز کے دائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ پچھلے سال ملک میں غیر ملکی تجارت کی مالیت 85 بلین ڈالر تھی۔

یہ بات مہدی میر اشرافی" نے آج بروز اتوار ایرانی پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

انہوںنے کہا کہ گزشتہ سال ہم نے 135 ملین ٹن برآمد اور 35 ملین ٹن درآمد کیا جبکہ غیر ملکی تجارت کا وزن 170 ملین ٹن تھا ، جو ملک کے لئے ایک اچھا ریکارڈ ہے۔

میر اشرفی نے پیداوار، تجارت کی سہولت اور صحت کے فروغ کے سلسلے میں کسٹم کے اقدامات کے بارے میں کہا کہ درآمدات  کے شعبے میں درآمدی سامان کا 80٪ سے زیادہ انٹرمیڈیٹ سامان، پروڈکشن لائن مشینری اور خام مال ہے جو اگر ہم ان کی درآمد کیلیے سہولیات مہیا کریں تو ان مصنوعات کی پیداورای کی قیمت بھی کم ہو جائے گی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 3 =