7 جون، 2020 11:04 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83812870
0 Persons
رواں سال بجلی کی صنعت میں 20 منصوبوں کا نفاذ

تہران، ارنا – اس سال ملک کی بجلی کی صنعت کے 20 خصوصی پروگراموں کا' #هرهفته_الف_ب_ایران، «ساخت و سازها» و «ساز و کارها» کے مہم کے فریم ورک کے اندر میں نافذ کیا جائے گا۔

ایرانی وزارت توانائی کی رپورٹ کے مطابق، رواں سال کے آخر تک بجلی کی صنعت کے شعبے میں #هرهفته_الف_ب_ایران، «ساخت و سازها» و «ساز و کارها» کے کیمپیئن کے تحت 20  خصوصی پروگراموں کا نفاذ  کیا جائے گا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 5 =