5 جون، 2020 6:06 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83811124
0 Persons
ورلڈ کراٹے فیڈریشن کی ایرانی اقدامات کی تعریف

تہران، ارنا - ورلڈ کراٹے فیڈریشن کے سربراہ نے کرونا وائرس کے پھیلنے کے دوران ایرانی کراٹے فیڈریشن کے اقدامات کی تعریف کی۔

عالمی کراٹے فیڈریشن 'آنتونیو اسپینوز' نے اپنے ایک خط میں کرونا کی وباء کے دوران ایران کے اقدامات کی تعریف کی۔

اس خط میں اسپینوز نے ایرانی فیڈریشن کی کوششوں کی تعریف کے ساتھ ساتھ ہیلتھ پروٹوکولوں پر عمل کرنے کے ساتھ ایرانی کھیلاڑیوں کی سرگرمیوں کے از سرنو آغاز  کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بے شک اس صورتحال میں کراٹے کھیلاڑیوں کی سرگرمیوں کے آغاز کے لیے کسی بھی اقدام ہمارے لیے قابل قدر ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 1 =