ایران کی ایشیائی آن لائن شطرنج مقابلوں میں دوسری پوزیشن

تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے نوجوان شطرنج کھیلاڑی "آرش طاہباز" نے ایشیائی آن لائن مقابلوں میں 2302 ریٹنگ کیساتھ دوسری پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ایشیائی مقابلوں میں آرش طاہباز کے علاوہ ایران کے دو اور شطرنج کھیلاڑیوں نے حصہ لیا تھا۔

ہونے والے مقابلوں میں ایران سے "آرش طاہباز" نے اعلی کارکردگی کا مظاہر کرتے ہوئے دوسری پوزیشن کو حاصل کیا۔

اس کے علاوہ دو دیگر ایرانی کھیلاڑیوں "سید محمد امین طباطبائی" اور "پرہام مقصود لو" نے بالترتیب چٹھی اور ساتویں پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ مذکورہ مقابلوں میں ازبکستان کے شطرنج کھیلاڑی پہلی پوزیشن پر کھڑی رہیں۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 5 =