سید عباس موسوی نے گزشتہ روز افغان دارالحکومت کابل کی مسجد وزیر اکبر خان میں خودکش حملے جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور 2 شہری زخمی ہوگئے ہیں، کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر افغان امن پسند قوم اور حکومت کو تعزیت کا اظہار کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ