ایرانی شطرنج کھیلاڑی کی عالمی آن لائن مقابلوں میں دوسری پوزیشن

مہاباد، ارنا – نوجوان ایرانی شطرنج کھیلاڑی "عرشیا علاقمند" عالمی آن لائن مقابلوں UnityChessClub میں دوسری پوزیشن پر آگئی۔

ایرانی صوبے آذربائیجان غربی کے علاقے میاندوآب سے تعلق رکھنے والے دس سالہ ذہین شطرنج کھیلاڑی نے عالمی آن لائن مقابلوں میں دوسری پوزیشن اپنے نام کرلیا۔
منعقدہ مقابلوں میں دنیا کے 671 کھیلاڑیوں نے شرکت کی جس میں علاقمند نے 46 پوائنٹس کے ساتھ انڈر 12 میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
تفصیلات کے مطابق، عالمی Unity مقابلوں کا ہر ہفتے کے اتوار کے روز میں انعقاد کیا جاتا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 0 =