کسٹم کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق گزشتہ دو مہینوں میں برآمدات کی شرح چار ارب اور 300 ملین ڈالر اور درآمدات کی شرح 5ارب اور 41 ملین ڈالر تھی جو مجموعی طور پر غیر ملکی تجارت کی مالیت 9بلین ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔
چین ، عراق، متحدہ عرب امارات ،افغاستان اور ترکی جیسے غیر ملکی ممالک کو درآمد اور برآمد کی جانے والی مصنوعات کے حجم کا تخمینہ 21 ملین ٹن لگایا گیا ہے جس مقدار سے 14.5 ملین ٹن برآمدات اور لگ بھگ 6.5 ملین ٹن درآمدات سے متعلق ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ