یہ بات جعفر محمدنژاد سیگارودی نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام پیج پر لکھی۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت ایران کے ونڈ پاور پلانٹس کی گنجائش 302 میگاواٹ ہے ، جبکہ اس طرح کے ونڈ پاور پلانٹ کی تعمیر کی معاشی صلاحیت 7000 میگاواٹ سے زیادہ ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ شمسی توانائی اور ونڈ پاور پلانٹس اپنی پیداوار کا 80 فیصد گرمیوں کے موسم میں پیدا کرتے ہیں جو یہ پاور پلائنٹس بجلی نیٹ ورک کے انتظام میں بہت موثر اور مفید ثابت ہوسکتے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ