ایران کی دو ڈاکومنٹری فلموں 'vars اورhafiz and goethe ' نے امریکہ میں آثار قدیمہ اور ثقافتی ورثے کے 17 ویں عالمی فیسٹیول میں2 ایوارڈز حاصل کیے۔
اس میلے میں دنیا کے مختلف ممالک سے 26 فلموں نے حصہ لیا تھا۔
'Vars' اور 'hafiz and goethe' فلموں کے ہدایتکار بالترتیب جواد وطنی اور فرشاد فرشتہ حکمت ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ 'Vars ' فلم کی کہانی ایرانی پل ورسک اور 'hafiz and goethe' فلم کی کہانی بھی ایرانی نامور شاعر 'حافظ اور جرمن شاعر 'گوئٹے کی زندگی کے حوالے سے ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ