تہران کے میئر نے دنیا کے میٹروپولائزز کے میئروں کے  اتحاد کی تجویز پیش کی

تہران، ارنا – ایرانی دارالحکومت تہران کے میئر نے دنیا کے میٹروپولیٹن شہروں کے میئروں کے ایک اتحاد کی تجویز پیش کی۔

یہ بات پیروز حناچی نے گزشتہ روز اٹلی کی دارالحکومت روم کی میزبانی میں متحدہ شہروں اور مقامی حکومتوں کی تنظیم کے ایک ورچوئل نشست میں کہی۔

انہوں نے کہ کورونا وائرس کے پھیلنے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ایسا لگتا ہے کہ کوویڈ 19 سے پیدا ہونے والے بحران نے ظاہر کردیا ہے کہ عالمی سطح پر پولیٹیکل مینجمنٹ کے طریقوں میں بہت سی کوتاہیاں موجود ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مختلف ممالک کے سیاستدان نہ صرف انسانیت کے لئے کم سے کم انسانی وسائل مہیا نہیں کرسکتے ہیں بلکہ اپنے شہریوں کے مفادات کی فراہمی میں بھی نااہل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں مشترکہ تعاون کے پروگراموں کو فروغ دینے کے مقصد کے لیے دنیا میٹروپولیٹن شہروں کے میئرز کا ایک اتحاد کے قیام کی تشکیل کی تجویز دی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 13 =