30 مئی، 2020 12:24 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83804495
0 Persons
بغیر پائلٹ سب میرین بیڑے کے کلب میں ایران کی شمولیت

 تہران، ارنا – ایران میں نئی آبدوزوں کی نقاب کشائی کے بعد  فوربس میگزین نے لکھاکہ ایران بغیر پائلٹ سب میرین بیڑے کے کلب بیڑے میں شامل ہوگیا ہے۔

امریکی ہفتہ وار 'فوربس' میگزین نے رواں ہفتے میں ایران کی نئی آبدوز کی رونمائی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ یہ ایک چھوٹی آبدوز یا ایک بغیر پائلٹ آبدوز ہوتی ہے جس صورت میں ایران کی منظم جنگی صلاحیت میں اضافہ کیا جاتا ہے۔

اس قابلیت کے ساتھ ایران، امریکی اور برطانوی بحریہ کے ایلیٹ کلب میں شامل ہوجاتا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ اب تک صرف امریکہ اور برطانیہ بغیر پائلٹ آبدوزوں کا مالک تھے اور اب ایران بھی اس کلب میں شامل ہو گیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 2 =