29 مئی، 2020 4:12 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83803745
0 Persons
ایران میں "آزادی" ٹاور اور "طبیعت" پل نارنگی ہو گئے

تہران، ارنا – ایران میں "آزادی" ٹاور اور "طبیعت" پل کو 27 مئی ایم ایس بیماری کے عالمی دن کی مناسبت سے میں نارنگی ہوگئے۔

ایم ایس مریضوں کی مدد کے لئے ہر سال 27 مئی کو آزادی ٹاور کو نارنگی رنگوں سے روشن کیا جاتا ہے۔
ایم ایس وہ اعصابی بیماری ہے جو دماغ اور حرام مغز کو نشانہ بناتی ہے۔
واضح رہے کہ ایم ایس، انسان کو بالکل ناتواں بنا دینے والی ایک بڑی بیماری ہے کہ جس میں انسانی دماغ اور اعصاب متاثر ہوتے ہیں جس کے بعد انسان کا اپنے اوپر سے کنٹرول ختم ہو جاتا ہے اور انسان دیکھنے، سننے اور سمجھنے کی صلاحیت سے محروم اور اس کا بدن بالکل مفلوج ہو جاتا ہے۔
ایم ایس ، مردوں کے مقابلے میں خواتین میں 2 گنا زیادہ عام ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 0 =