یہ بات اسکیٹنگ فیڈریشن کے سربراہ "بہمن محمد رضایی" نے جمعرات کے روز ایرانی شہر کاشان کے اسکیٹنگ ہال کی افتتاحی تقریب کے موقع پر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
محمد رضایی نے کہا کہ 6 کھیلاڑی رفتار، 2 کھیلاڑی اسکیٹ بورڈنگ، پانچ کھیلاڑی فری اسٹائل اور دو کھیلاڑی شو اسکیٹنگ میں مقابلہ کریں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

کاشان، ارنا - 17 ایرانی مرد اور خواتین کیھلاڑی ہانگجو میں 2022 کے ایشین گیمز کے چار اسکیٹنگ مقابلوں میں حصہ لیں گے۔
آپ کا تبصرہ