یہ روبوٹ روبوٹ کورونا وائرس کے پھیلنے کے وقت طبی عملے کی ضروریات کے مطابق ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں ڈیزائن اور تیار کیا گیا۔
کرونا وائرس کے انتظام کے سربراہ ڈاکٹر "علیرضا زالی' کی موجودگی میں اس روبوٹ lifebot کی رونمائی کردی گئی۔
یہ روبوٹ stereo vision سٹیریو وژن ٹکنالوجی کے استعمال کے ساتھ درجہ حرارت اور بلڈ آکسیجن کی پیمائش کے لیے ایک سینسر سے لیس ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ