27 مئی، 2020 12:10 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83801669
0 Persons
پارلیمنٹ مذہبی جمہوریت کی علامت ہے: ایرانی صدر

تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ اور مجلس دنیا میں جمہوریت کا اہم مظہر ہے اور ایران میں پارلیمنٹ اسلامی اور مذہبی جمہوریت کا مظہر ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران کی تاریخ میں جمہوریت کا پہلا ستون 114 سال پہلے قومی اسمبلی کے ساتھ وجود میں آیا۔

روحانی نے کہا کہ ایران سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں 1392 کو 16 ویں پوزیشن پر آگیا ہے اور جدت طرازی کے میدان میں ، 61 ویں پوزیشن کو حاصل کیا ہے۔

انہوں نے ایران میں کرونا کی روک تھام او کنٹرول کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پورے ملک میں کرونا کے کنٹرول کی سرحد تک پہنچ رہے ہیں اور ہم نے تقریبا 20 صوبوں میں کرونا پر قابو پا لیا ہے اور امید ہے کہ آنے والے ہفتوں میں دوسرے 11 صوبوں پر بھی اس کا کنٹرول کریں گے۔

انہوں نے 11 ویں حکومت میں صحت اور طب کے شعبے میں کامیابیوں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ فوجی کے شعبے میں بھی ہم دنیا کے 22 واں نمبر پر ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 8 =