ایرانی فلم کو امریکی میلے کے بہترین فلم کیلئے نومینیٹ کیا گیا

تہران، ارنا-  ایرانی فنکار کی بنائی گئی فلم "Trophy" کو امریکی فلم فیسٹیول میں ڈراونا انداز کے سب سے بہترین فلم کے طور پر نومینیٹ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ساؤتھ ایسٹ امریکن ریجنل فلم فیسٹیول نے مختلف انداز میں بہترین فلموں کے نامزد افراد کا اعلان کیا ہے اور اس سلسلے میں ایرانی فنکار "امیر لشکری" کی ہدایت کاری میں بنائی گئی Trophy فلم کو ڈراونا انداز کے سب سے بہترین فلم کے طور پر نومینیٹ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس میلے کا 31 مئی کو امریکی ریاست فلوریڈا میں انعقاد کیا جائے گا۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ Trophy فلم میں اداکار "علی حسین زادہ"، "اشکان ہورسان" اور اداکارہ "نوا نعمتی" نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

ساؤتھ ایسٹ امریکن ریجنل فلم فیسٹیول کا پہلی بار کیلئے آن لائن انعقاد کیا جائے گا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 3 =