خلیج فارس کے ممالک کو نینو سیرامک اور ​​ٹائل کی برآمدات

تہران، ارنا – ایرانی ٹائلوں اور سیرامکس کے ایک کارخانہ دار نے اپنی نینو مصنوعات کو ہمسایہ ممالک خصوصا خلیج فارس کے ممالک کو برآمد کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے.

علم پر مبنی ایرانی کمپنی کی ڈائریکٹر جنرل رزیتا گلپور نے کہا کہ اپنی نینو مصنوعات کو خلیج فارس، مشرقی وسطی اور پڑوسی ممالک کو برآمد کرنے میں کامیابی حاصل کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اب تک  216 ہزار ٹائلیں اور 2 ملین سے زائد آرائشی ٹائلیں برآمد ہوچکی ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 2 =