ایرانی فٹبالر ایشیا کے 10 بہترین کھیلاریوں کی فہرست میں شامل

تہران، ارنا - ایرانی فٹ بال ٹیم کے فارورڈ 'سردار آزمون' کو ایشین کے 10 بہترین کھیلاڑیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا.

ایرانی فٹ بال کھیلاڑی 'سردار آزمون' کا نام ایشیائی مقابلوں کے سب سے 10 بہتریں کھیلاڑیوں کے طور پر منتخب ہو گئے.

اس فہرست کے مطابق ایرانی کھیلاڑی تیسری پوزیشن اور جنوبی کوریا کے کھیلاڑی بھی  پہلی پوزیشن پر ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 8 =