ایرانی مختصر فلم کی 8 بین الاقوامی فلم میلوں میں شرکت

تہران، ارنا – ایرانی فلم 'Fanfair ' آٹھ بین الاقوامی فلم میلوں میں شرکت کرے گی۔

ایرانی فلم ساز 'کاوہ مظاہری' کی بنائی گئی شارٹ فلم کو آٹھ عالمی فلم فسٹیولوں میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

یہ فلم پولینڈ، کروشیا، افغانستان، انڈونیشیا،اٹلی، اٹلی، اٹلی اور آئرلینڈ کے میلوں میں حصہ لے گی۔

یہ فلم ایران اور کینیڈا کا مشترکہ کام ہے اور ایک خاندان کی کہانی ہے جو اپنی خراب معاشی صورتحال سے بچنے اور زیادہ سے زیادہ رقم کمانے کے لئے اپنے جان اور زندگی سے کھیلتے ہیں.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 0 =