جنوبی افریقہ میں عالمی یوم القدس کی سب سے بڑی آن لائن تقریب

تہران، ارنا - جنوبی افریقہ سے عالمی یوم القدس کی سب سے بڑی آن لائن تقریب آج رات کو براہ راست بین الاقوامی میڈیا  جیسے پریس ٹی وی اور انگلش انسٹاگرام میں نشر کی جائے گی۔

جنوبی افریقہ سے عالمی یوم القدس کی سب سے بڑی آن لائن تقریب آج رات کو براہ راست بین الاقوامی میڈیا  جیسے پریس ٹی وی اور انگلش انسٹاگرام میں نشر کی جائے گی۔

یوم القدس کی سب سے بڑی آن لائن تقریب 22 مئی کو ایرانی وقت کے مطابق صبح 11 بجے اور جنوبی افریقہ کے وقت کے مطابق شام 20:30 منعقد ہوگی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 2 =