یہ بات عباس خامہ یار جمعرات کے روز عالمی یوم القدس کی مناسبت سے منعقدہ ایک ویبنار میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ مزاحمتی فرنٹ کی حمایت اور دفاع کرنا بھی ہماری قومی سلامتی کا ایک قسم تحفظ ہے اور تاریخ اور خطے کی صورتحال نے یہ ظاہر کیا ہے کہ مزاحمت کی لاگت ہتھیار ڈالنے اور مذاکرات سے بھی کم ہے۔
انہوں نے کہا کہ یوم قدس کا پیغام قابض صہیونی حکومت کے ساتھ ثقافتی محاذآرائی ہے اور یوم القدس دشمنوں کے تمام عزائم کو خاک میں ملا دے گا.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ