اسحاق جہانگیری نے آج بروز جمعرات اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا کہ بیت المقدس اب بھی آزاد اور مظلوم دنیا کا خونی دل ہے۔
انہوں نے کہا کہ کل یوم قدس کا دن ہے۔ مظلوم فلسطینی قوم اور دنیا بھر کے مسلمانوں کی یکجہتی کا مظہر ہے۔ یہ پہلی بار ہے کہ پرجوش اجتماعات اور احتجاجی ریلیوں کی شرکت کی بجائے اس عالمی دن کو گھر میں منانا چاہیے۔"بیت المقدس اب بھی آزاد اور مظلوم دنیا کا خونی دل ہے۔"
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ