ایران اور آئرلینڈ کے میوزیمز  کے سربراہوں کی ویڈیو کانفرنس

لندن، ارنا – ایران کے گلستان میوزیم اور آئرلینڈ کے چیسٹر بیٹٹی  میوزیم کے ڈائریکٹرز نےایک ویڈیو کانفرنس کے ذریعے باہمی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے کیلیے گفتگو کی۔

آفرین امامی اور فیونلا کروک نے ایک ویڈیو کانفرنس کے ذریعے سے باہمی تعاون کیلیے ایک معاہدے پر دستخط کیلیے اتفاق کیا۔

منصوبہ بندی شدہ پروگراموں کے مطابق، چیسٹر بیٹی کے میوزیم کا ایک وفد اس معاہدے پر دستخط کرنے کیلیے ایران کا دورہ کرنا چاہتا تھا جو کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے شدید حالات کی وجہ سے یہ ممکن نہیں تھا.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

---

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 6 =