21 مئی، 2020 10:24 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83795798
0 Persons
یورپ امریکہ کے سامنے کھڑا ہوسکتا ہے: ایرانی سفیر

تہران، ارنا – یورپی یونین میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ اس یونین امریکہ کے رویے جو بین الاقوامی قانون اور عالمی سلامتی کے لئے خطرہ ہے، کے سامنے کھڑی ہوسکتی ہے۔

یہ بات غلامحسین دہقانی نے یورو نیوز نیٹ ورک کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ ایران کو جوہری معاہدے کے خاتمےکیلیے کوئی دلچسبی نہیں ہے اور امید ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اکتوبر میں امریکہ کے دباؤ میں ایران کے اسلحے کی پابندی کی تجدید نہیں کر کے ایران کیخلاف یہ پابندی جو جوہری معاہدہ کا ایک حصہ ہے آئندہ مہینوں میں ختم کرے گی۔

انہوں نے بتایا کہ ایران کو امید ہے کہ مسٹر بورل کے دور میں ایسا نہیں ہوگا کہ جوہری معاہدہ کا خاتمہ کیا جائے۔

دہقانی نے کہا کہ  کا مسئلہ معیشت سے باہر ہے بین الاقوامی سلامتی کا مسئلہ ہے اور یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ یورپ مشرق وسطی کے بہت قریب ہے اور اس علاقے کی سلامتی یقینا امریکہ سے زیادہ یورپ کے لئے زیادہ اہم ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@     

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 5 =