فلسطینی مسئلے کے حل کیلئے ٹرمپ کی تجویز در اصل صہیونی ریاست کی تجویز ہے: سربین تجزیہ نگار

بلغراد، ارنا- سربین کے تجزیہ نگار برائے بین الاقوامی امور نے کہا ہے کہ صرف فلسطینی عوام اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکتے ہیں اور فلسطینی مسئلے کے حل کیلئے ٹرمپ کی تجویز در اصل صہیونی ریاست کی تجویز ہے۔

ان خیالات کا اظہار "میچا ژیووینویچ" میں بدھ کے روز ارنا نمائندے کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

 انہوں نے مزید کہا کہ اسلامی اور عرب ممالک کے مابین اتحاد اور فلسطین کیساتھ ان کا یکجہتی واشنگٹن کی کشیدگی پر مبنی پالیسیوں سے نمٹنے کا بہترین طریقہ ہے خاص طور پر اس وقت جو ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدارت کےعہدے پر ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 3 =