ایرانی شطرنج ٹیم کی ورلڈ لیگ مقابلوں میں بہترین کارکردگی

تہران، ارنا – ایرانی قومی شطرنج ٹیم نے ورلڈ لیگ مقابلوں جس کا آن لائن کے طور پر انعقاد کیا گیا، میں اپنی حریف فرانسیسی ٹیم کے خلاف فتح کے ساتھ پانچوین پوزیشن کو حاصل کرلیا۔

ایرانی قومی شطرنج ٹیم عالمی آٹھویں مقابلوں میں اپنی حریف فرانس کی ٹیم کو شکست دے کر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
ایرانی ٹیم منعقدہ آن لائن مقابلوں میں پانچوین پوزیشن پر آگئی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 6 =