تفصیلات کے مطابق، 17 ویں ایشیائی ہینڈبال مقابلوں کا اس سے پہلے جولائی مہینے کے دوران ایرانی جنوبی شہر شیراز میں منعقد ہونے کا فیصلہ کیا گیا جن کو کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے ملتوی کیا گیا۔
اس لئے ایرانی ہینڈبال فیڈریشن کے سربراہ "علیرضا پاکدل" نے 4 سے 14 ستمبر تک ان مقابلوں کے انعقاد کی نئی تاریخ کی تجویز دی جس کی ایشیائی ہینڈبال فیڈریشن نے منظوری دی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ