14 مئی، 2020 11:51 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83787952
0 Persons
ظریف کا جوہری ہتیھاروں پر امریکی اخراجات پر انکشاف

تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے ایرانی اسلحے پر امریکی بے بنیاد دعووں کے رد عمل میں جوہری ہتیھاروں کے حامل ممالک بشمول امریکہ کیجانب سے ہتیھاروں کی فراہمی اور دیکھ بھال پر 73 ارب ڈالر کے اخراجات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کیا مزید کہنے کی ضرورت ہے؟

"محمد جواد ظریف" نے جمعرات کے روز میں ایک ٹوئٹر پیغام میں اس حوالے سے گارڈین اخبار کی رپورٹ کو شائع کرتے ہوئے کہا کہ "کیا مزید کہنے کی ضرورت ہے؟"

یہ بات قابل ذکر ہے کہ گارڈین اخبار نے حالیہ دونوں میں ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کے حامل 9 ملکوں نے جوہری ہتیھاروں کی فراہمی اور دیکھ بھال کیلئے  73 ارب ڈالر کا خرچہ کیا ہے اور پچھلے سال کے دوران ہتیھاروں کی فراہمی پر رقم خرچے کرنے کا آدھا حصہ امریکہ کا ہے۔

نیوکلیئر ہتھیاروں کے خاتمے کیلئے بین الاقوامی مہم (آئی سی اے این) کے مطابق 2019ء میں امریکہ میں جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کی بھاؤ، باقی سارے 8 ملکوں کے برابر تھی۔

رپورٹ کے مطابق امریکہ نے گزشتہ سال کے دوران جوہری ہتیھاروں کی فراہمی کیلئے 5۔34 ارب ڈالر کا خرچہ کیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 5 =