14 مئی، 2020 1:05 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83787505
1 Persons
امریکہ اپنی ریاستی دہشتگردی کا خاتمہ دے: ایران

تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے دہشتگردی کی روک تھام میں ایران کیجانب سے امریکہ سےعدم تعاون پر مبنی واشنگٹن کے مضحکہ خیز دعوے کے رد عمل میں کہا کہ امریکہ کو اپنی ریاستی دہشتگردی کا خاتمہ دینا چاہیے۔

ان خیالات کا اظہار "سید عباس موسوی" نے آج بروز جمعرات کو ایک ٹوئٹر پیغام میں کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ؛ مختلف دہشتگرد گروہوں کی مالی اور اسلحے کی حمایت، ریاستی دہشتگردی کے نفاذ اور دہشتگرد ناجائز صہیونی ریاست کی کھلی حمایت کیساتھ دہشتگردی کیخلاف جنگ کی راہ میں جد و جہد کرنے والوں سے موازنہ کے قابل نہیں ہے۔

ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ امریکہ کو اپنی ریاستی دہشتگردی کا خاتمہ دینا چاہیے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 2 =