ایران میں کرونا وائرس سے متاثرہ 88 ہزار و 357 افراد علاج ہوگئے ہیں

تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے مطابق، اب تک ملک کے اندر مجموعی طور پر کرونا وائرس کے 88 ہزار و 357 افراد علاج ہوگئے ہیں او110 ہزار و 767 افراد کو کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 6 ہزار و 733 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان "کیانوش جہانپور" نے منگل کے روز ملک کے اندر کرونا وائرس سے رونما ہونے والی صورتحال سے متعلق وضاحتیں پیش کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز سے اب تک ملک کے اندر 1481 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ گزشتہ روز سے اب تک ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں سے 48 افراد کا انتقال ہوگئے ہیں اور اب تک کوویڈ- 19 کا شکار 6733 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کہا کہ کرونا وائرس سے متاثرہ  2 ہزار و 713 افراد کی نازک صورتحال ہے۔
انہوں نے کہا کہ اب تک 615 ہزار و477 کوویڈ 19 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 11 =