کینیڈا میں ایرانی اسٹارٹ اپ کو 2 ارب ڈالر کے بھاؤ کا تعین

 تہران، ارنا- شیراز یونیورسٹی کے فارغ التحصیل افراد نے کینیڈا میں ایک اسٹارٹ اپ کی تیاری کی ہے جس کی مالیت 2 ارب ڈالر ہے؛ "درخواست بورڈ" اسٹارٹ اپ کی بنیاد دنیا بھر کے طلباء کو تعلیم کا موقع مہیا کرنے پر مبنی ہے اور اب اس نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔

ایرانی نائب صدر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی کے دفتر سے موصولہ رپورٹ کے مطابق "درخواست بورڈ" اسٹارٹ اپ کو کینیڈا میں ایک کروڑ ڈالر کی حمایت حاصل ہوئی اور اب اس کے بھاؤ کو 2 ارب ڈالر کا تعین کیا گیا ہے۔

یہ اسٹارٹ اپ مصنوعی ذہانت پر مبنی پلیٹ فارم تشکیل دینے سے بین الاقوامی طلباء کو بیرون ملک میں تعلیم مکمل کرنے میں مدد ملتی ہے۔

درخواست بورڈ اسٹارٹ اپ کے بانی اور ڈائریکٹر "مارتین بصری" نے کہا کہ یہ پانچ سالہ اسٹارٹ اپ اس وقت دنیا بھر میں 1،200 سے زیادہ تعلیمی اداروں اور 4 ہزار شراکت داروں کے ساتھ کام کر رہا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 12 =