11 مئی، 2020 4:28 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83784124
0 Persons
بہارت میں مقیم 118 ایرانی شہری کی وطن واپسی

نئی دہلی، ارنا –  دہلی میں واقع اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے کی جدوجہد کیساتھ بھارت میں مقیم 118 ایرانی شہری وطن واپس آئے ہیں ۔

دہلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کی کوششوں کے ساتھ کرونا کے پھوٹ پڑنے اور بھارتی حکومت کی جانب سے لاک ڈاون پابندیوں کے نفاذ کے بعد طلبا، تاجر اور سیاح پر مشتمل 118 ایرانی شہری نئی دہلی سے ایران واپس آئیں۔

یہ افراد  گزشتہ روز ماہان ائیر لائن  کمپنی  کے ذریعے وطن لوٹ آئے ہیں.

قابل ذکر ہے کہ ایران ایئر کمپنی کی ایک خصوصی پرواز کے ذریعے گزشتہ مہینے میں 190 ایرانی شہر شہر ممبئی سے ایران واپس آئیں.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 8 =