11 مئی، 2020 3:00 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83784003
0 Persons
ایران میں کرونا کا شکار 87422 افراد صحت یاب

تہران، ارنا - تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے مطابق، اب تک ملک کے اندر مجموعی طور پر کرونا وائرس کے87422افراد شفایاب ہوچکے ہیں اور 109286افراد کو کرونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں جن میں سے 6685 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان "کیانوش جہانپور" نے اتوار کے روز ملک کے اندر کرونا وائرس سے رونما ہونے والی صورتحال سے متعلق وضاحتیں پیش کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ ان خیالات کا اظہار محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان "کیانوش جہانپور" نے ہفتہ کے روز ملک کے اندر کرونا وائرس سے رونما ہونے والی صورتحال سے متعلق وضاحتیں پیش کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز سے اب تک ملک کے اندر 1683 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ گزشتہ روز سے اب تک ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں سے 45 افراد کا انتقال ہوچکے ہیں اور اب تک کوویڈ- 19 کا شکار 6685 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کہا کہ کرونا وائرس سے متاثرہ  2703 افراد کی نازک صورتحال ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب تک 601324 کوویڈ 19 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 1 =