آئیسکو کے ممبر ممالک کے وزرائے تعلیم کی غیر معمولی مجازی نشست منعقد ہوگا

تہران، ارنا - اسلامی دنیا کی تعلیمی ، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (آئیسکو) کے قومی کمیشن کے رکن ممالک کے کے وزرائے تعلیم کا غیر معمولی مجازی اجلاس جمعرات کو اسلامی ممالک کےدرمیان کرونا سے متعلق تجربات کے تبادلے کیلیے انعقاد کیا جائے گا

(آئیسکو) کے قومی کمیشن کےسیکرٹری جنرل غلامرضا کریمی نے پیر کے روز کرونا کی عالمی وبا اور تعلیمی طریقوں خاص طور پر اسکولوں پر پڑنے والے اثرات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ آئیسکو تنظیم رکن ممالک کے وزرائے تعلیم کے ساتھ اس بحران سے نمٹنے کے طریقوں اور اس وائرس کے اثرات کو کم سے کم کرنے پر تبادلہ خیال کیلیے  ایک غیر معمولی مجازی میٹنگ کا انعقاد کرے گی.

انہوں نے کہا کہ اس مجازی اجلاس جمعرات کے روز 14 مئی کو آن لائن طور پر منعقد ہو گا جس میں 54 اسلامی ممالک کے وزرائے تعلیم شریک ہوں گی.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 9 =