ایرانی آرمی بحریہ کے فلوٹیلا  کا حادثہ، 19 افراد شہید 

تہران، ارنا – ایرانی جنوبی شہربندرعباس کے شہر کنارک میں ایرانی آرمی بحریہ کے فلوٹیلا کو حادثے کا شکار ہوا.

ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان کے شہر کنارک میں ایرانی آرمی بحریہ کے ایک فلوٹیلا جو سمندری مشق کر رہا تھا، کا حادثہ کا شکار ہوا جس  کے نتیجے میں 19 شہید اور 15 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

اس  جنگی بحری جہاز کی گنجایش 447 ٹن ہےجس کی لمبائی 47 میٹر اور چوڑائی 8.5 میٹر ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 9 =