ایرانی شارٹ فلم کی امریکہ میلے میں شاندار پذیرائی

رشت، ارنا – ایرانی ہدایتکار "مصطفی مہربان" کی بنائی گئی شارٹ فلم "MARANJAB" کو امریکی میلے Indie FEST میں سب سے بہترین ایوارڈ سے نوازا کیا گیا۔

ایرانی شارٹ فلم نے امریکہ کے 11ویں "The IndieFEST Film Awards" عالمی فیسٹیول میں بہترین ایوارڈ کو اپنے نام کرلیا۔
یہ فلم لیلیٰ کی موت کے بعد صحرائے مرنجاب میں عجیب و غریب محبت پیش آنے کی کہانی پر مبنی ہے۔
اس میلے کی اختتامی اور ایوارڈز کی تقریب 5 مئی کو کیلیفورنیا میں منعقد ہوئی تھی۔
انڈی فیسٹ فلم ایوارڈز کا 2008 میں آزاد فلم سازوں کی حمایت کے لئے شروع کیا گیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 2 =