ایرانی بچوں کی بلغاریہ میں عالمی پینٹنگ مقابلوں میں بہترین کارکردگی

تہران، ارنا - تہران، ارنا – 15 ایرانی بچوں کو بلغاریہ میں 21ویں پینٹنگ مقابلوں میں ڈپلومہ کی اعزازی ڈگری سے نوازا کیا گیا.

 21 ویں بین الاقوامی مقابلے "نوازگوارا 2019" ، جو بلغاریہ میں منعقد ہوا ، میں دنیا کے 39 ممالک کے تین ہزار و 218  نوجوان فنکاروں نے شرکت کی۔
تفصیلات کے مطابق، 21ویں عالمی پینٹنگ مقابلوں میں 15 ایرانی بچوں نے ڈپلومہ کی اعزازی ڈگری کو اپنے نام کرلیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 2 =