انہوں نے گزشتہ روز ٹوئٹر میں ذاتی پیج میں اس بات پر زور دیا کہ جوہری معاہدہ ایک کثیر الجہتی معاہدہ ہے جس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے منظور کیا تھا اور بدستور قانونی طور پر اس کے مطابق عمل کرنا ناگزیر ہے۔
انہوں نے کہا کہ تمام شرکا کی ذمہ داری ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ذریعہ تصدیق شدہ قرارداد 2231 اور معاہدے کے مطابق کام کریں اور قرارداد سےغلط فائدہ اٹھانے کی کوششیں ناکام ہوں گی.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ