ظریف اور یورپی یونین کے اعلی سفارتکار کیساتھ علاقائی اور عالمی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کے ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی تازہ ترین تبدیلیوں پرتبادلہ خیال کیا۔

ایرانی وزیر خارجہ "محمد جواد ظریف" نے جمعہ کے روز یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ "جوزپ بورل" کے ساتھ ایک ٹیلی فونک رابطے میں گفتگو کی۔
انہوں نے اس گفتگو کے دوران جوہری معاہدہ، کرونا وائرس سے نمٹنے پر تبادلہ خیال کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 7 =