امریکہ جوہری معاہدے پر موضوعات کو پیش کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے: ایران

تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارحجہ نے اعلان کردیا ہے کہ امریکہ جوہری معاہدے سے نفرت کر رہا ہے جس سے علیحدہ ہوگیا اور اس کی خلاف ورزی کرتا ہے لہذا اس پر موضوعات کو پیش کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔

ایرانی وزارت خارجہ نے جمعرات کے روز جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی کی سالگرہ کے موقع پر اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
اس بیان کے مطابق، امریکہ ان تمام ممالک جو جوہری معاہدے پر قائم ہیں پر دباؤ ڈال رہا ہے لہذا وہ اس معاہدے پر موضوعات کو پیش کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا ہے۔
یاد رہے کہ امریکہ 2018 کے 8 مئی کو عالمی جوہری معاہدے سے علیحدہ ہوگیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 1 =