ایرانی اور ازبک وزرائے خارجہ کا افغانستان کی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال

تہران، ارنا – ایرانی اور ازبک وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران دو طرفہ تعلقات سمیت نقل و حمل، کرونا وائرس سے نمٹنا اور افغانستان کی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کیا۔

ایرانی وزیر خارجہ "محمد جواد ظریف" نے جمعرات کے روز اپنے ازبک ہم منصب "عبدالعزیز کامیلف" کے ساتھ ایک ٹیلی فونک رابطہ قائم کیا۔
ظریف نے ازبکستان میں آنے والے سیلاب سے متاثرہ عوام اور حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔
فریقین نے دو طرفہ تعلقات بالخصوص نقل وحمل، کرونا وائرس سے نمٹنا اور افغانستان کی تبدیلیوں پر بات چیت کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 4 =