معذور ایرانی کھیلاڑی کی عالمی پیرا تائیکوانڈو کی تیسری پوزیشن

رشت، ارنا – ایرانی معذور کھیلاڑی "مہدی پور رہنما" نے عالمی پیرا تائیکوانڈو کی تیسری پوزیشن اپنے نام کرلیا۔

عالمی تائیکوانڈو فیڈریشن کی نئی رینکنگ میں پور رہنما پیرا تائیکوانڈو کے 75 کلوگرام کے زمرے میں 84/191 پوائنٹس کے ساتھ تیسری عالمی پوزیشن پر آگئی۔
ایرانی صوبے گیلان سے تعلق رکھنے والے کھیلاڑی نے 2020 پیرا المپکس مقابلوں کا کوٹہ حاصل کرلیا ہے۔
انہوں نے مختلف عالمی مقابلوں سمیت 2019 کے ورلڈ فیڈریشن کی قیادت کے کپ کے پیرا تائیکوانڈو، 2019 کے ایشین چیمپئن شپ، برطانیہ، جنوبی امریکہ، روس چین تائپی، جنوبی کوریا اور فلاپائن میں عالمی مقابلوں میں سونے کے تمغے جیت لیا۔
رپورٹ کے مطابق ایران کے دیگر تائیکوانڈو کھیلاڑیوں "محمود جعفرزادہ" اور "علیرضا نوبخت" نے بھی بالترتیب دنیا کی 14ویں اور 46 ویں پوزیشن کو اپنے نام کرلیا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 1 =