4 مئی، 2020 3:25 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83775486
0 Persons
 2018 کو ایران میں 12 ملین ٹن گندم کی پیداواری

تہران، ارنا - ایرانی شماریاتی مرکز کی رپورٹ کے مطابق، 2018 کے دوران اس ملک میں 12 ملین اور 700 ہزار ٹن گندم کو پیداوار اور جس سے 189 ہزار ٹن برآمد کیا گیا۔

لگ بھگ 6.5 ملین ہیکٹر گندم کاشت کی گئی تھی  جس میں سے 12 ملین اور 700 ہزار ٹن پیدا کی گئی تھی۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے اسی سال میں 189 ہزار ٹن گندم برآمد کیا ہے۔
ایرانی صوبے خوزستان میں 2108 کو ایک ملین و 563 ہزار ٹن گندم پیدا کیا گیا جو ملکی پہلی پوزیشن پر تھا۔
ایرانی صوبے گلستان، کردستان اور آذربائیجان شرقی نے بالترتیب 959، 957 اور 832 ہزار ٹن گندم کی پیداواری کے ساتھ دوسری، تیسری اور چھوتی پوزیشن پر تھے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 9 =