4 مئی، 2020 3:01 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83775441
0 Persons
ایران میں کرونا وائرس کے 79،397 افراد علاج ہوگئے ہیں

تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے مطابق، اب تک ملک کے اندر مجموعی طور پر کرونا وائرس کے 79 ہزار و 397 افراد علاج ہوگئے ہیں اور 98 ہزار و 647 افراد کو کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 6 ہزار و 277 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان "کیانوش جہانپور" نے پیر کے روز ملک کے اندر کرونا وائرس سے رونما ہونے والی صورتحال سے متعلق وضاحتیں پیش کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز سے اب تک ملک کے اندر 1223 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ گزشتہ روز سے اب تک ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں سے 74 افراد کا انتقال ہوگئے ہیں اور اب تک کوویڈ- 19 کا شکار 6،277 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کہا کہ کرونا وائرس سے متاثرہ  2 ہزار و 676 افراد کی نازک صورتحال ہے۔
انہوں نے کہا کہ اب تک 508 ہزار و 288 کوویڈ 19 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 9 =