ایرانی فوٹوگرافر کی ویکی میڈيا میں تیسری پوزیشن

سنندج، ارنا – ایرانی فوٹوگرافر "سالار ارکان" ویکی میڈیا کی جانب سے 2019 فوٹوگرافی کے مقابلے میں تیسری پوزیشن پر آگئی۔

ویکی میڈیا یا ویکی میڈیا کامنزکی جانب سے فوٹوگرافی کے کروائے گئے ایک مقابلے میں تین تصاویر سال کے بہترین تصاویر میں شامل کی جاتی ہیں جو ایرانی صوبے کردستان سے تعلق رکھنے والے فوٹوگرافر نے تیسری پوزیشن اپنے نام کرلیا۔
ارکان نے اس سے پہلے مختلف ملکی اور غیرملکی فیسٹیولز میں حصہ لیا۔
ان مقابلوں نے 1285 فوٹوگرافروں نے شرکت کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 8 =