کرونا کے لحاظ سے ایران کے 132 شہروں کی صورتحال سلامت ہے: ایرانی صدر

تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایران کے 132 شہروں کی صورتحال کورونا کے پھیلاؤ کے لحاظ سے سلامت، سفید اور کم خطرہ ہے۔

یہ بات حسن روحانی نے اتوار کے روز کرونا کے انتظام اور مقابلہ کے قومی ہیڈکوارٹر کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے ایران میں کرونا سے لڑنے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے کہاکہ پہلی باری میں78 ملین افراد کی اسکریننگ کی گئی ہے۔

روحانی نے کہا کہ اسکریننگ کے دوسرے مرحلے میں 30 ملین افراد شامل ہیں جو یہ مرحلہ پہلے مرحلے کی نسبت بہت اہم ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@       

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 1 =