ایشین یوتھ ہینڈ بال چیمپین شپ مقابلوں کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

تہران، ارنا – ایشین ہینڈ بال کنفیڈریشن نے اسلامی جمہوریہ ایران کی میزبانی میں ایشین یوتھ ہینڈ بال چیمپین شپ مقابلوں کی تاریخ کا اعلان کردیا۔

ایرانی صوبے فارس کے شہر شیراز کی میزبانی میں جولائی کو شیڈول ہونے والے 17 ویں ایشین یوتھ ب ہینڈ بال چیمپین شپ مقابلے کرونا کے پھیلنے کی وجہ سے ملتوی کردی گئی ہے یہ مقابلہ ہنگری میں 2021 ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائنگ مقابلہ بھی تھا۔
11 سے 21 جولائی کو ہونے والا ٹورنامنٹ کرونا وائرس کے پھیلنے کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے اور ایشین ہینڈ بال کنفیڈریشن کے مطابق، ان مقابلوں کا 3 سے 13 اکتوبر تک انعقاد کئے جا‏ئیں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 8 =