یہ بات مبین علی میر نے آج بروز جمعرات ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ کرونا کے پھیلنے کی وجہ سے پاکستان کے ساتھ اس صوبے کی مشترکہ سرحدیں بند کردی گئیں جس صوبے کے حکام خاص طور پر گورنر کی جد وجہد کے ساتھ صوبے کی تمام بارڈر مارکیٹیں پیر سے دوبارہ کھول دی گئیں ہیں۔
خیال رہے کہ سیستان و بلوچستان کےسات سرحدی بازار ہیں جس کے نام گمشاد، میلک، میرجاوہ، کوہک، جالق، سرباز، ریمدان ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ